اداسی بال کھولے سو رہی ھے-

اداسی اور خاموشی کی اپنی ایک زبان ہوتی ھے۔جو لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی۔جب اداسی ہو تو گھر کی ہر اک چیز حتی کہ دیواریں تک اداسی کو عیاں کر دیتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »